QR CodeQR Code

کوئٹہ، دعائے عرفہ کی بابرکت محفل

25 Sep 2015 10:25

اسلام ٹائمز: دعائے عرفہ کی تلاوت آقائی ہاشمی نے کی، بعدازاں مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید ہاشم موسوی نے دعائیہ تقریب کے شرکاء کو تقویٰ الہٰی کی طرف دعوت دیتے ہوئے دعائے عرفہ کے اصل مفہوم سے بھی آگاہ کیا۔


اسلام‌‌ ٹائمز۔ کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ گنج شُہداء (ہزارہ قبرستان) میں ابوتراب اوپن اسکاؤٹس گروپ کیجانب سے دعائے عرفہ کی پرنور تقریب کا انعقاد ہوا۔ دعائے عرفہ کی اس پرنور محفل میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شریک کی۔ دعائے عرفہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء و امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی اور آقائی ہاشمی نے مشترکہ طور پر پڑھی۔ دعائے عرفہ کے آخر میں عزاداری بھی کی گئی۔ دعائے عرفہ کے اختتام پر ملک کی سلامتی و بدامنی کے خاتمے کیلئے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں۔


خبر کا کوڈ: 487358

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/487358/1/کوئٹہ-دعائے-عرفہ-کی-بابرکت-محفل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org