0
Sunday 11 Oct 2015 15:13

کوئٹہ، شہدائے پشتونخوا کی برسی

  • کوئٹہ، پشتونخوامیپ کیجانب سے شہدائے پشتونخواء کی برسی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

    کوئٹہ، پشتونخوامیپ کیجانب سے شہدائے پشتونخواء کی برسی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ پشتونخوامیپ کے زیراہتمام 1983ء کے شہداء جمہوریت کی 32ویں اور 1991ء کے پشتون شہداء‌ کی 24ویں برسی کے موقع پر کوئٹہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پارٹی جلسہ صوبائی سیکرٹری پشتونخوامیپ و پارلیمانی لیڈر عبدالرحیم زیارتوال کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر پارٹی لیڈر عبدالرؤف خان، صدر و رکن قومی اسمبلی عبدالقہار خان ودان، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری و رکن اسمبلی نصراللہ خان زیرے، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری یوسف خان کاکڑ، رکن اسمبلی سید لیاقت آغا اور رکن اسمبلی ولیم جان برکت نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر پارٹی رہنماؤں نے عبدالصمد خان اچکزئی اور شہدائے پشتونخواء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ مقررین کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جس طرح انگریز استعمار سے آزادی حاصل کرنے کیلئے خان شہید اور پشتون قومی تحریک نے سب سے زیادہ قربانیاں‌ دیں۔ اسی طرح قیام پاکستان کے بعد ملک میں قوم و عوام کے حق میں حقیقی جمہوری فیڈریشن کی تشکیل، آئین و قانون کی حکمرانی، قوموں کی خودمختاری اور پشتونخوا وطن کی ملی وحدت و تشخیص کی بحالی قومی، سیاسی، معاشی و ثقافتی حقوق و اختیارات کے حصول کیلئے فوجی آمریتوں اور ون یونٹ کے استعماری نظام کے خاتمے کیلئے بھی سب سے زیادہ قربانیاں ہم نے دیں۔ جنرل ضیاءالحق کے آمریت کے خاتمے اور ملک میں قوم و عوام کا جمہوری اقتدار بحال کرنے کی جمہوری تحریک ایم آر ڈی میں پشتونخوامیپ نے کلیدی کردار ادا کیا۔ سابق عوام دشمن حکومتوں اور پشتونخوامیپ و دیگر جمہوری پارٹیوں کی قائم موجودہ جمہوری حکومت کا بخوبی موازنہ کرسکتے ہیں۔ عوام غیر جمہوری و منفی تنقید اور سرگرمیوں کو مسترد کرنے کا شعور رکھتے ہیں۔
فوٹو گرافر کا نام : اعجاز علی اعجاز
خبر کا کوڈ : 490293
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش