0
Friday 13 Nov 2015 23:54

سی اسپارک مشقوں کا معائنہ

  • نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ اور ایئر چیف ایئر چیف مارشل سہیل امان سمندری مشقوں کا معائنہ کر رہے ہیں

    نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ اور ایئر چیف ایئر چیف مارشل سہیل امان سمندری مشقوں کا معائنہ کر رہے ہیں

  • مشقوں میں حصہ لینے والے جوان و افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو

    مشقوں میں حصہ لینے والے جوان و افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو

  • نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ جوانوں سے گفتگو کر رہے ہیں

    نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ جوانوں سے گفتگو کر رہے ہیں

  • ایئر چیف مارشل سہیل امان، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ذکا اللہ کو مشقوں کے دوران مومنٹو پیش کر رہے ہیں

    ایئر چیف مارشل سہیل امان، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ذکا اللہ کو مشقوں کے دوران مومنٹو پیش کر رہے ہیں

اسلام ٹائمز۔ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکا اللہ اور چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل سہیل امان نے "سی اسپارک" (Sea Spark) نام سے جاری سمندری مشقوں کا معائنہ کیا۔ پاک بحریہ اور ایئر چیف قراقرم ایگل 03- اواکس طیارے سے مشقوں کی فضائی نگرانی کے بعد پاک بحریہ کے بیڑے پر پہنچے اور سمندر میں جاری مشقوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر افسران اور جوانوں سے بات کرتے ہوئے نیول و ایئر چیف نے دونوں افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور مختلف سطح پر بہترین ہم آہنگی کو سراہا۔ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ذکا اللہ نے جوانوں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ایسی مشقیں خطے کو لاحق خطرات کا مربوط جواب دینے کے لیے ناگزیر ہے۔
خبر کا کوڈ : 497604
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش