QR CodeQR Code

کشمیر یونیورسٹی میں کربلا کانفرنس منعقد

24 Nov 2015 20:02

اسلام ٹائمز: کشمیر یونیورسٹی میں کربلا کانفرنس منعقد، علماء تشیع و علماء تسنن کے علاوہ دانشوروں کا خطاب۔


اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کی مرکزی یونیورسٹی ’’کشمیر یونیورسٹی‘‘ کے ابن خلدون آڈیٹوریم میں دین اسٹوڈنٹس ویلفیئر کے زیراہتمام ایک عظیم الشان کربلا کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں شیعہ و سنی مقتدر علماء کرام اور دانشوروں نے خطاب کیا جبکہ طلبہ و طالبات کی ایک بڑی تعداد بھی کانفرنس میں موجود تھی، اس دوران مولانا غلام علی گلزار، مولانا پیر سمیر صدیقی اور مولانا منظور احمد ملک کا خطاب خاص اہمیت کا حامل تھا۔


خبر کا کوڈ: 500062

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/500062/1/کشمیر-یونیورسٹی-میں-کربلا-کانفرنس-منعقد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org