QR CodeQR Code

برسی اجتماع علامہ شیخ جواد حسین

30 Nov 2015 10:07

اسلام ٹائمز: معروف عالم دین علامہ شیخ جواد حسین کی برسی گذشتہ روز منائی گئی، اس موقع پر جامعہ العسکریہ ہنگو میں اجتماع کا اہتمام کیا گیا، جس میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی، اس موقع پر علمائے کرام بھی موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ معروف عالم دین علامہ شیخ جواد حسین کی برسی گذشتہ روز منائی گئی، اس موقع پر جامعہ العسکریہ ہنگو میں اجتماع کا اہتمام کیا گیا، جس میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی، اس موقع پر علمائے کرام بھی موجود تھے، جن میں علامہ خورشید انور جوادی، علامہ سبیل حسن مظاہری، علامہ سید عامر شمسی اور دیگر شامل تھے۔ مقررین نے علامہ شیخ جواد حسین کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔


خبر کا کوڈ: 501486

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/501486/1/برسی-اجتماع-علامہ-شیخ-جواد-حسین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org