0
Wednesday 2 Dec 2015 13:02

علامہ ناصر عباس کا نجف سے کربلا تک پیدل سفر

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نجف سے 80 کلو میٹر کا پیدل سفر طے کرکے کربلا پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ کئی دیگر احباب بھی ساتھ تھے جنہوں نے نجف اشرف سے کربلا تک کا پیدل سفر کیا۔ علامہ ناصر عباس جعفری اور ان کے ساتھیوں نے نجف اشرف سے کربلا تک 80 کلومیٹر کا یہ سفر چار روز میں طے کیا ہے۔ علامہ ناصر عباس جعفری نے دوران سفر کئی مقامات پر نماز بھی پڑھائی اور دعا و مناجات کیں۔
 
خبر کا کوڈ : 502043
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش