QR CodeQR Code

اربعین حسینی راولپنڈی

4 Dec 2015 00:05

اسلام ٹائمز: چہلم سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس صبح امام بارگاہ کرنل مقبول سے برآمد ہوا، جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا قدیمی امام بارگاہ میں اختتام پذیر ہوا۔


اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی چہلم شہدائے کربلا عقیدت و احترام سے منایا گیا، چہلم سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس صبح امام بارگاہ کرنل مقبول سے برآمد ہوا، جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا قدیمی امام بارگاہ میں اختتام پذیر ہوا۔ فوارہ چوک میں شرکائے جلوس نے نماز ظہرین علامہ امین شہیدی کی اقتداء میں باجماعت ادا کی۔


خبر کا کوڈ: 502426

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/502426/1/اربعین-حسینی-راولپنڈی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org