0
Thursday 10 Dec 2015 01:27

پانچویں ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس اور ملاقاتیں

  • اسلام آباد میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس اور ملاقاتوں کی تصویریں جھلکیاں

    اسلام آباد میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس اور ملاقاتوں کی تصویریں جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شریک رکن اور سپورٹرز ممالک نے دہشتگردی کو افغانستان سمیت خطے کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا۔ کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ داعش اور القاعدہ جیسی دہشتگرد تنظیموں کا خاتمہ اور طالبان کو مذاکراتی عمل میں شامل کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ افغان وزیر خارجہ کہتے ہیں کہ پاکستان افغان مفاہمتی عمل میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ اسلام آباد میں پانچویں ہارٹ آف ایشیا وزارتی کانفرنس میں بھارت، چین، ایران، ترکی، ازبکستان، تاجکستان، آذربائیجان سمیت دس ممالک کے وزرائے خارجہ اور سترہ معاون ممالک کے نمائندگان نے شرکت کی۔ کانفرنس میں افغانستان سمیت خطے کو دہشتگردی سے لاحق خطرات کے خاتمے، دہشتگرد تنظیموں کے خلاف کارروائی اور ان کی مالی معاونت روکنے کے لیے اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔ کانفرنس کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ تمام ممالک ایک دوسرے کی سرحدی خود مختاری اور سیاسی آزادی کے احترام کا اعادہ کرتے ہیں، اعلامیہ میں طالبان اور دیگر عسکری گروہوں کو مذاکرات کی میز پر لانے کا بھی کہا گیا۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے مطابق پاکستان اور افغانستان بارڈر مینجمنٹ سسٹم تشکیل دیں گے۔ افغانستان کو خود انحصار بنانے کے لیے ٹھوس عملی اقدامات پر بھی اتفاق کیا گیا۔ چھٹی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس آئندہ سال بھارت میں ہوگی۔
فوٹو گرافر کا نام : نادر عباس بلوچ
خبر کا کوڈ : 503954
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش