0
Monday 14 Dec 2015 12:18

بھوانہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

  • مجلس وحدت مسلمین ضلع چنیوٹ کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ کی تصاویر

    مجلس وحدت مسلمین ضلع چنیوٹ کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ ایم ڈبلیو ایم ضلع چنیوٹ کے زیر اہتمام غریب اور نادار مریضوں کی فلاح و بہبود کے لیے بھوانہ میں فری ڈسپنسری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی سربراہ سید انیس عباس زیدی اور صوبہ پنجاب کے سیاسی مسئول آصف رضا نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور مجلس وحدت مسلمین ضلع چنیوٹ کے اس اقدام کو سراہا۔ واضح رہے کہ بھوانہ میں قائم کی گئی فری ڈسپنسری میں مذہب اور مسلک کی تفریق کے بغیر نادار مریضوں کے لیے مفت ادویات اور علاج معالجے کی سہولت دستیاب ہے۔
خبر کا کوڈ : 504945
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش