QR CodeQR Code

لاہور میں آئی ایس او پاکستان کا پہلا اجلاس عاملہ

19 Dec 2015 10:59

اسلام ٹائمز۔ نئے تنظیمی سال کے آغاز میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا پہلا اجلاس عامہ تنظیم کے مرکزی آفس المصطفیٰ ہاوس لاہور میں منعقد ہو رہا ہے ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا تین روزہ اجلاس لاہور میں جاری ہے۔ اجلاس کا آغاز مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں مرکزی صدر علی مہدی کی زیر صدارت ہوا، مرکزی صدر نے اجلاس میں اراکین عاملہ سے ابتدائی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امامیہ نوجوان ملت تشیع پاکستان کی امید ہیں اور کالجز، یونیورسٹیز میں اسلام کے نمائندہ ہیں۔ اجلاس میں سالانہ پروگرام اور نئی مرکزی کابینہ کی منظوری لی جائے گی۔ آئی ایس او پاکستان کی عاملہ کے اجلاس میں 23 ڈویژن شریک ہیں۔ واضح رہے کہ مجلس عاملہ آئی ایس او پاکستان کا اعلیٰ اختیاراتی ادارہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 506180

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/506180/1/لاہور-میں-ا-ئی-ایس-او-پاکستان-کا-پہلا-اجلاس-عاملہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org