QR CodeQR Code

کشمیر، حمایت با مسلمانان نائجیریا

20 Dec 2015 19:39

اسلام ٹائمز: مظاہرین نے آیۃ اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی گرفتاری کی سخت مذمت کرتے ہوئے انکی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ نائجیریا کی آرمی مکمل طور صہیونیت کے زیر اثر آکر ایسے اقدام کررہی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ عالم اسلام کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر میں نائجیریا کے اہل تشیع پر ہورہے فوجی مظالم کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ ہوا، مظاہرین نے آیۃ اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی گرفتاری کی سخت مذمت کرتے ہوئے انکی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ نائجیریا کی آرمی مکمل طور صہیونیت کے زیر اثر آکر ایسے اقدام کررہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 506576

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/506576/1/کشمیر-حمایت-مسلمانان-نائجیریا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org