0
Thursday 24 Dec 2015 17:39

ملتان،عید میلاد النبی استقبالیہ کیمپ

  • ملتان میں مجلس وحدت ملسمن کے زیراہتمام عید میلادالنبی (ص) کے سلسلے میں استقبالیہ کیمپ

    ملتان میں مجلس وحدت ملسمن کے زیراہتمام عید میلادالنبی (ص) کے سلسلے میں استقبالیہ کیمپ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کے حکم پر ملک بھر میں عید میلاد النبی (ص) کے موقع پر میلاد کے جلوسوں کے لئے استقبالیہ کیمپ، چائے اور پانی کی سبیلوں کا اہتمام کیا گیا۔ ملتان میں بھی مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام امام بارگاہ دولت گیٹ کے سامنے شہر بھر کے جلوسوں اور ریلیوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے ''استقبالیہ کیمپ'' لگایا گیا۔ کیمپ میں ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی، ضلعی سیکرٹری جنرل علامہ قاضی نادر حسین علوی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد عباس صدیقی، سید ندیم عباس کاظمی، سید وسیم عباس زیدی، سید شبر رضا زیدی اور دیگر رہنما موجود تھے۔ مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے میلاد کے جلوس کے شرکاء کو خوش آمدید کہا گیا اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔
خبر کا کوڈ : 507668
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش