0
Monday 28 Dec 2015 10:30

قم،ہفتہ وحدت کی مناسبت سے سیمینار

  • المصطفٰی فاونڈیشن طلاّب بریسل کیجانب سے قم میں عظیم الشان

    المصطفٰی فاونڈیشن طلاّب بریسل کیجانب سے قم میں عظیم الشان "عوامل وحدت امت اسلامی" سیمینار

اسلام ٹائمز۔ ولادت باسعادت پیامبر رحمت حضرت محمد مصطفٰی (ص)، حضرت امام جعفر صادق (ع) اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے المصطفٰی فاونڈیشن طلاّب بریسل کی جانب سے قم المقدسہ   میں ایک عظیم الشان سمینار بعنوان "عوامل وحدت امت اسلامی" منعقد کیا گیا۔ اس سیمینار میں نظامت کے فرائض منظور حسین سراج نے انجام دیئے۔ سیمینار کا آغاز شیخ محمد حسین فیاضی نے تلاوت کلام پاک سے کیا۔ اس کے بعد حجت الاسلام والمسلمین آقای مداحی نے اظهار خیال کیا۔ سید مبشر موسوی نے نعت رسول مقبول پیش کی۔ اس کے بعد المصطفٰی فاونڈیشن طلاّب بریسل کے صدر شیخ ذوالفقار علی انصاری نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا۔ سیمینار کے آخر میں جامعۃ المصطفٰی تہران کے نمایندہ حجت الاسلام والمسلمین آقای علی اکبر عطاران نے خطاب کیا۔ سیمینار کا اختتام دعائے امام زمان سے کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 508510
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش