QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم قم کے دفتر کا دورہ

31 Dec 2015 11:30

اسلام ٹائمز: اس موقع پر دوطرفہ تنظیمی امور پر گفتگو کی گئی اور سیاسی صورتحال، تنظیمی نظم و نسق اور تعلیم و تربیت جیسے امور زیرِ بحث لائے گئے۔ ملاقات کے بعد ایم ڈبلیو ایم قم کی طرف سے اپنے معزز مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے وفد نے مجلس وحدت مسلمین قم کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر دوطرفہ تنظیمی امور پر گفتگو کی گئی اور سیاسی صورتحال، تنظیمی نظم و نسق اور تعلیم و تربیت جیسے امور زیرِ بحث لائے گئے۔ ملاقات کے بعد ایم ڈبلیو ایم قم کی طرف سے اپنے معزز مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 509307

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/509307/1/ایم-ڈبلیو-قم-کے-دفتر-کا-دورہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org