0
Sunday 3 Jan 2016 20:30

حیدرآباد،آل سعود کیخلاف احتجاجی ریلی

  • آئی ایس او حیدرآباد کے زیر اہتمام آل سعود کے خلاف احتجاجی ریلی

    آئی ایس او حیدرآباد کے زیر اہتمام آل سعود کے خلاف احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان حیدرآباد ڈویژن کے زیر اہتمام سعودی عرب میں آیت اللہ شیخ باقر النمر کی مظلومانہ شہادت پر آل سعود کے خلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد بعد نماز مغربین حیدر آباد اولڈ کیمپس تا گل سنٹر کیا گیا۔ ریلی میں خواتین و بچوں سمیت شرکاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکائے ریلی نے اپنے ہاتھوں میں شیخ باقر النمر کی تصویریں، بینرز اور پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے، جس میں شیخ باقر النمر کی سزائے موت کے خلاف نعرے درج تھے۔ واضح رہے کہ 2 جنوری 2016ء کو سعودی شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ باقر النمر کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی آئی ایس او پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں آل سعود اور امریکا کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا، اسی حوالہ سے احتجاجی ریلی، مظاہرے، پریس کانفرنسز سمیت دیگر احتجاجی اقدام بھی اٹھائے جا رہے ہیں، اس حوالے سے ذمہ داران کی جانب سے مظاہرین سے پُرامن رہنے کا کہا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 510032
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش