0
Wednesday 6 Jan 2016 10:32

پاراچنار، دوسرے روز احتجاجی مظاہرہ

  • پاراچنار، آیت اللہ شیخ باقر النمر کی شہادت کے خلاف دوسرے روز احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں مومنین شریک

    پاراچنار، آیت اللہ شیخ باقر النمر کی شہادت کے خلاف دوسرے روز احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں مومنین شریک

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں طوری بنگش قبائل نے آج دوسرے روز بھی سعودی عرب کے شیعہ عالم دین کے قتل پر سعودی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مرکزی امام بارگاہ پاراچنار سے شیعہ عالم دین آیت اللہ باقر النمر کے قتل کے خلاف جلوس برآمد کیا گیا۔ جو پنجابی بازار سے ہوتا ہوا جیل روڈ پہنچ گیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ جن پر سعودی عرب کی مذمت پر مبنی نعرے درج تھے۔
مظاہرے میں قبائلی عمائدین، علماء اور مختلف تنظیموں کے نمائندوں اور کارکنوں نے حصہ لیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے جامع مسجد پاراچنار کے خطیب مولانا عارف حسین، انجمن حسینیہ کے سیکریٹری ملک سراج حسین، محمد ابراہیم اور حاجی نوروز علی نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے شیعہ عالم دین کو قتل کرکے انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور ظالمانہ قدم اٹھاتے ہوئے عذاب خداوندی کو دعوت دی ہے۔ مقررین نے مسلم ممالک سے مطالبہ کیا کہ سعودی عرب کو مستقبل میں ایسے واقعات سے روکا جائے۔
خبر کا کوڈ : 510424
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش