0
Saturday 9 Jan 2016 02:15

اسکردو، تقریب تقسیم انعامات

  • اسکردو، جامعتہ النجف کے زیراہتمام تقریب تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں

    اسکردو، جامعتہ النجف کے زیراہتمام تقریب تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ محرم الحرام کی تعطیلات کے موقع پر جامعۃالنجف اسکردو کے شعبہ تحقیق کی جانب سے طلاب کے درمیان واقعہ عاشورا کے بارے میں مقالہ نویسی کا مقابلہ رکھا گیا تھا، جس میں کثیر تعداد میں طلباء کرام نے شرکت کی۔ جامعۃالنجف کے اساتید کرام حجۃالاسلام ڈاکٹر شبیر فصیحی اور حجۃالاسلام غلام حسن جعفری نے ان مقالات کا تنقیدی جائزہ لیا اور ان کی درجہ بندی کی۔ مسابقے میں حصہ لینے والے طلباء کے مقالہ جات کے موضوعات اور حاصل کردہ نمبروں کے حساب سے پہلی تین پوزیشن، حافظ زاہد رضا، امیر حسن اور وجاہت علی نے بلترتیب لی۔ اس کے علاوہ محرم کی تعطیلات کے دوران اپنے اپنے علاقوں میں بہترین خطاب کرنے والے طلاب کے درمیان منعقدہ مسابقے میں پوزیشن لینے والوں کا اعلان بھی کیا گیا۔ اس مسابقے میں طالب علم مولانامحمد عسکری نے اپنے علاقہ (سینو ،تحصیل مشہ بروم، گنگ چھے بلتستان) میں بہترین مجالس پڑھ کر اور معیاری تقاریر کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

تقریب تقسیم انعامات میں مقالہ نویسی اور خطابت کے مقابلوں میں حصہ لینے اور بہترین پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک تقریب منعقد کی گئی، جس میں انہیں نقد انعامات سے نوازا گیا۔ جامعۃالنجف کے وائس پرنسپل شیخ احمد علی نوری نے پوزیشن لینے والوں کا اعلان کیا جبکہ جامعۃالنجف کے پرنسپل علامہ شیخ محمد علی توحیدی، جامعہ کےاساتید حجۃالاسلام شیخ سجاد حسین مفتی، حجۃالاسلام ڈاکٹر شبیر فصیحی اور حجۃالاسلام شیخ غلام حسن جعفری کے علاوہ معروف دانشور اور شاعر پروفیسر حشمت کمال الہامی نے پوزیشن ہولڈروں میں انعامات تقسیم کئے۔
خبر کا کوڈ : 511249
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش