QR CodeQR Code

ملتان، آئی ایس او مجلس عمومی

18 Jan 2016 16:50

اسلام ٹائمز: سال معرفت و بصیرت 2016ء کے پہلے اجلاس عمومی میں تمام یونٹس کے صدور اور جنرل سیکرٹری نے شرکت کی اور نئے سال کا پروگرام متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتاں ڈویژن کا سال 2016ء برائے معرفت و بصیرت کا پہلا اجلاس عمومی جامع مسجد الحسین نیو ملتان میں منعقد ہوا، اجلاس میں ڈویژنل کابینہ سمیت تمام یونٹس کے صدور اور سیکرٹری جنرلز نے شرکت کی۔ اجلاس عمومی میں متفقہ طور پر ڈویژنل کابینہ اور نئے سال کے پروگرام کی منظوری دی گئی۔


خبر کا کوڈ: 513279

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/513279/1/ملتان-آئی-ایس-او-مجلس-عمومی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org