0
Thursday 28 Jan 2016 09:26

لاہور، بلتستانی طلبہ کے لیے سمر کیمپ جاری

  • لاہور میں آئی ایس او کے زیر اہتمام بلتستان کے طلبہ کے سمر کیمپ کی تصاویر

    لاہور میں آئی ایس او کے زیر اہتمام بلتستان کے طلبہ کے سمر کیمپ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ مرکزی سیکرٹریٹ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور میں گلگت بلتستان کے طلباء کیلئے ونٹر اسٹڈی کیمپ جاری ہے، جس میں 70 سے زائد طلباء شریک ہیں۔ گلگت بلتستان سے ایک ماہ سے آئے ہوئے طلبہ 2 ماہ تک تربیتی ونٹر کیمپ میں شریک رہیں گے۔ طلباء کو میٹرک اور انٹر کی تیاری کروائی جا رہی ہے، اس دوران وہ بنیادی دینی علوم اور ہم نصابی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیں گے۔ آئی ایس او کے ادارہ بولڈ کے تحت بلتستان کے طلبا کیلئے ونٹر اسٹڈی کیمپ میں طلباء کی کیریئر کونسلنگ کیلئے خصوصی پروگزامز بھی منعقد کئے جا رہے ہیں جبکہ علماء کرام، سابقین تنظیم اور دانشور حضرات کے لیکچرز بھی کروائے جاتے ہیں تاکہ طلبہ کی ذہنی صلاحیتوں کو پروان چڑھایا جائے۔ اسٹڈی کیمپ سے خطاب میں آئی ایس او پاکستان کے سابقہ مرکزی صدر اطہر عمران نے کہا کہ گلگت بلتستان کے طلبہ کی تعلیمی ورکشاپ پہلا قدم ہے، انشاءاللہ ہر سال اس طرح کی ورکشاپس ہوتی رہیں گی۔
خبر کا کوڈ : 515960
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش