0
Saturday 30 Jan 2016 10:30

عزیر بلوچ کراچی سے گرفتار

  • لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیز بلوچ کراچی سے رینجرز کے ہاتھوں گرفتار

    لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیز بلوچ کراچی سے رینجرز کے ہاتھوں گرفتار

اسلام ٹائمز۔ لیاری گینگ وار کے بدنام زمانہ سرغنہ عزیر بلوچ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عزیر بلوچ کو کراچی کے مضافاتی علاقے سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ شہر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا، عزیر بلوچ سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ عزیر بلوچ کو انٹرپول کی مدد سے دبئی میں گرفتار بھی کیا گیا تھا، جسے پاکستان منتقل کرنے کیلئے سندھ پولیس کی ٹیم دبئی بھی گئی تھی، لیکن اسے ملک منتقل نہیں کیا جا سکا۔ ذرائع کے مطابق عزیر بلوچ کی گرفتاری کا فیصلہ 27 جنوری کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ کراچی کے موقع پر کیا گیا، اس حوالے سے مزید کیا تفصیلات ہیں، عزیر بلوچ کی گرفتاری کے پیپلز پارٹی اور اسکی اعلٰی قیادت پر کیا منفی اثرات مرتب ہونگے، یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا۔
خبر کا کوڈ : 516486
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش