0
Wednesday 3 Feb 2016 12:11

وزراء خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس

  • شام کے امن عمل میں مدد کرنے والے گروپ کے دو رکن ملکوں کی حیثیت سے ایران اور جرمنی، اپنا تعاون جاری رکھیں گے

    شام کے امن عمل میں مدد کرنے والے گروپ کے دو رکن ملکوں کی حیثیت سے ایران اور جرمنی، اپنا تعاون جاری رکھیں گے

  • اس مشترکہ پریس کانفرنس میں جرمن وزیر خارجہ نے بھی ایران اور گروپ پانچ جمع کے ایٹمی مذاکرات کے نتیجہ خیز ثابت ہونے پر خوشی کا اظہار

    اس مشترکہ پریس کانفرنس میں جرمن وزیر خارجہ نے بھی ایران اور گروپ پانچ جمع کے ایٹمی مذاکرات کے نتیجہ خیز ثابت ہونے پر خوشی کا اظہار

  • افغانستان کے بارے میں بھی مختلف مسائل میں دونوں ملکوں کے درمیان تبادلۂ خیال جاری رہے گا۔

    افغانستان کے بارے میں بھی مختلف مسائل میں دونوں ملکوں کے درمیان تبادلۂ خیال جاری رہے گا۔

  • ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے ان کا عزم مستحکم ہوا ہے

    ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے ان کا عزم مستحکم ہوا ہے

  • اشٹائن مایر نے بحران شام کی طرف بھی اشارہ کیا

    اشٹائن مایر نے بحران شام کی طرف بھی اشارہ کیا

  • دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے خوشگوار ماحول میں مذاکرات ہوئے

    دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے خوشگوار ماحول میں مذاکرات ہوئے

  • ایران علاقے کی ایک بڑی طاقت کی حیثیت سے اپنے تمام پڑوسی ملکوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں رہا ہے۔

    ایران علاقے کی ایک بڑی طاقت کی حیثیت سے اپنے تمام پڑوسی ملکوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں رہا ہے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں جرمنی کے وزیر خارجہ اشٹائن مایر کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں جرمنی کے وزیر خارجہ اشٹائن مایر کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں جرمنی کے وزیر خارجہ اشٹائن مایر کے ساتھ ایک مشترکہ پریس پریس کانفرنس میں ایران اور جرمنی کے دیرینہ سیاسی و اقتصادی تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے خوشگوار ماحول میں مذاکرات ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ شام کے امن عمل میں مدد کرنے والے گروپ کے دو رکن ملکوں کی حیثیت سے ایران اور جرمنی، اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور افغانستان کے بارے میں بھی مختلف مسائل میں دونوں ملکوں کے درمیان تبادلۂ خیال جاری رہے گا۔ اس مشترکہ پریس کانفرنس میں جرمن وزیر خارجہ نے بھی ایران اور گروپ پانچ جمع کے ایٹمی مذاکرات کے نتیجہ خیز ثابت ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد علاقائی و عالمی سطح پر امن کا باعث بنے گا۔ انھوں نے کہا کہ ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے ان کا عزم مستحکم ہوا ہے، تاکہ میسر آنے والے مواقع سے بھرپور استفادہ کیا جائے اور وہ سمجھتے ہیں کہ دونوں ممالک قریب آنے میں کافی دلچسپی رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 517795
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش