QR CodeQR Code

ڈی آئی خان، آئی ایس او کے زیراہتمام امتحانات کا انعقاد

3 Feb 2016 21:57

اسلام ٹائمز: امتحانات میں فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ سے ففتھ تک پوزیشن لینے والے طلباء کو بہترین انعامات دیئے جائیں گے۔ اسکے علاوہ مستحق طلباء میں کتابیں اور بیگ بھی تقسیم کئے جائیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ڈیرہ اسماعیل خان، حاجی مورہ یونٹ میں پری بورڈ امتحانات کا انعقاد ہوا، جس میں تیسری جماعت سے لے کے دسویں جماعت کے طلباء نے نہایت ذوق و شوق سے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ان امتحانات میں فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ سے ففتھ تک پوزیشن لینے والے طلباء کو بہترین انعامات دیئے جائیں گے۔ اسکے علاوہ مستحق طلباء میں کتابیں اور بیگ بھی تقسیم کئے جائیں گے۔  


خبر کا کوڈ: 518031

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/518031/1/ڈی-آئی-خان-ایس-او-کے-زیراہتمام-امتحانات-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org