QR CodeQR Code

واپڈا چیف ذکاء اللہ گنڈاپور کا دورہ پاراچنار

4 Feb 2016 06:05

اسلام ٹائمز: واپڈا چیف ذکاء اللہ گنڈاہور اور پی اے کرم گورنر ہاؤس پاراچنار میں 11 بجے جرگے سے خطاب کریں گے۔ ایس ای بشیر احمد، ایکسین محمد ارشاد فاٹا کنسٹرکشن بھی چیف ٹیسکو ذکاء اللہ گنڈاپور کے ہمراہ ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ واپڈا چیف ذکاء اللہ گنڈا پور اس وقت بجلی کی لوڈشیڈنگ کو کم کروانے کی غرض سے کرم ایجنسی کے دورے پر ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے پی اے کرم امجد علی خان، اور ممبر قومی اسمبلی ساجد حسین طوری سے بات چیت کی ہے۔ مزید معلومات آپس میں شیئر کرنے کی غرض سے کل گیارہ بجے گورنر ہاؤس پاراچنار میں جرگے سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر ایس ای بشیر احمد، فاٹا کنسٹرکشن ایکسین محمد ارشاد بھی ٹیسکو چیف ذکاء اللہ گنڈاپور کے ہمراہ ہیں۔


خبر کا کوڈ: 518071

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/518071/1/واپڈا-چیف-ذکاء-اللہ-گنڈاپور-کا-دورہ-پاراچنار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org