0
Tuesday 9 Feb 2016 10:22

الیکسس سیپراس کی رہبر معظم سے ملاقات

  • یورپ کو امریکہ کے مقابلے میں اپنے کمزور نقطہ نظر کی اصلاح کرنی چاہیے

    یورپ کو امریکہ کے مقابلے میں اپنے کمزور نقطہ نظر کی اصلاح کرنی چاہیے

  • امریکہ کی تقلید کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے

    امریکہ کی تقلید کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے

  • آپ ایک عظيم اور قابل فخرقوم کے عظیم  رہنما ہیں

    آپ ایک عظيم اور قابل فخرقوم کے عظیم رہنما ہیں

  • یونان ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے

    یونان ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے

  • دہشت گردی ایک خطرناک اور ہمہ گیر بیماری ہے

    دہشت گردی ایک خطرناک اور ہمہ گیر بیماری ہے

  • بعض ممالک بالواسطہ یا بلاواسطہ دہشت گردوںکی حمایت کر رہے ہیں

    بعض ممالک بالواسطہ یا بلاواسطہ دہشت گردوںکی حمایت کر رہے ہیں

  • یورپی ممالک کے پاس مستقل پالیسی اور نظریہ نہیں اور انھیں اپنے اس ضعیف اور کمزور نقطہ کی اصلاح کرنی چاہیے

    یورپی ممالک کے پاس مستقل پالیسی اور نظریہ نہیں اور انھیں اپنے اس ضعیف اور کمزور نقطہ کی اصلاح کرنی چاہیے

  • یورپ کو امریکہ کی تقلید کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے

    یورپ کو امریکہ کی تقلید کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے

  • یونان کے وزیراعظم نے رہبر معظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ایک عظيم اور قابل فخر قوم کے عظیم  رہنما ہیں

    یونان کے وزیراعظم نے رہبر معظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ایک عظيم اور قابل فخر قوم کے عظیم رہنما ہیں

اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یونان کے وزیر اعظم اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں یورپی ممالک میں متضاد مفادات اور نظریات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا، یورپ کو امریکہ کے مقابلے میں اپنے کمزور نقطہ نظر کی اصلاح کرنی چاہیے اور امریکہ کی تقلید کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔ رہبر معظم نے یونانی وزیراعظم کے شام کے بارے میں بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا، دہشت گردی ایک خطرناک اور ہمہ گیر بیماری ہے اور اگر سبھی ملکر اس کا سنجیدگی کے ساتھ مقابلہ کریں تو یہ قابل کنٹرول ہے لیکن بعض ممالک بالواسطہ یا بلاواسطہ دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 519338
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش