0
Wednesday 17 Feb 2016 18:35

ڈاکٹر شفقت شیرازی کا دورہ مشہد مقدس

  • ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری خارجہ اُمور ڈاکٹر سید شفقت شیرازی کا مشہد مقدس کا دورہ، کارکنان سے ملاقات

    ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری خارجہ اُمور ڈاکٹر سید شفقت شیرازی کا مشہد مقدس کا دورہ، کارکنان سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کا مشہد مقدس میں واقع ایم ڈبلیو ایم کے دفتر کا دورہ، دورے کے دوران اُنہوں نے کابینہ کے ساتھ خصوصی ملاقات کی اور ایک نشست کے دوران عالم اسلام کو درپیش مسائل کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم مشہد کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام عقیل حسین خان، حجت الاسلام مولانا عارف حسین تھہیم، مولانا ظہیر حسین مدنی سمیت دیگر کابینہ کے اراکین موجود تھے۔ بعدازاں کابینہ کے ساتھ ہونے والی خصوصی نشست میں ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی نے دفتر مشہد مقدس کی کارکردگی کو سراہا اور حجت الاسلام آقای عقیل حسین خان کی کاوشوں اور کوششوں پر اُنہیں خراج تحسین پیش کیا۔
خبر کا کوڈ : 521623
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش