0
Thursday 18 Feb 2016 10:19

ریبر انقلاب اسلامی کا انتخابات سے متعلق اہم خطاب

  • ریبر انقلاب اسلامی کا انتخابات سے متعلق اہم خطاب

    ریبر انقلاب اسلامی کا انتخابات سے متعلق اہم خطاب

  • ایرانی عوام دشمنوں کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیں گے

    ایرانی عوام دشمنوں کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیں گے

  • ایرانی حکام کو انتخابات میں دشمن کے نفوذ کے بارے میں ہوشیار رہنا چاہیے۔

    ایرانی حکام کو انتخابات میں دشمن کے نفوذ کے بارے میں ہوشیار رہنا چاہیے۔

  • گذشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی ایرانی عوام نے اپنے راسخ عزم ، بیداری ، استقامت اور پائداری کا بھر پور ثبوت فراہم کیا

    گذشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی ایرانی عوام نے اپنے راسخ عزم ، بیداری ، استقامت اور پائداری کا بھر پور ثبوت فراہم کیا

  • ایرانی عوام آئندہ ہفتہ انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے دشمن کی تمام سازشوں کو نقش بر آب کردیں گے

    ایرانی عوام آئندہ ہفتہ انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے دشمن کی تمام سازشوں کو نقش بر آب کردیں گے

  • نقلاب اسلامی نے کامیابی کے بعد  امریکہ کو دنیا میں رسوا اور تحقیر کر دیا

    نقلاب اسلامی نے کامیابی کے بعد امریکہ کو دنیا میں رسوا اور تحقیر کر دیا

  • امریکہ کا ماضی اور حال بھیانک اور سنگین جرائم سے مملو اور بھرا پڑا ہے

    امریکہ کا ماضی اور حال بھیانک اور سنگین جرائم سے مملو اور بھرا پڑا ہے

  • ایرانی عوام  آئندہ پارلیمانی انتخابات میں اپنی بصریت اور آگاہی کے ذریعہ صالح ، نیک اور مدیر و مدبر افراد کو انتخاب کرکے پارلیمنٹ میں روانہ ک

    ایرانی عوام آئندہ پارلیمانی انتخابات میں اپنی بصریت اور آگاہی کے ذریعہ صالح ، نیک اور مدیر و مدبر افراد کو انتخاب کرکے پارلیمنٹ میں روانہ ک

  • ایرانی حکام کو انتخابات میں دشمن کے نفوذ کے بارے میں ہوشیار رہنا چاہیے۔

    ایرانی حکام کو انتخابات میں دشمن کے نفوذ کے بارے میں ہوشیار رہنا چاہیے۔

  • ایرانی عوام آئندہ ہفتہ انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے دشمن کی تمام سازشوں کو نقش بر آب کردیں گے

    ایرانی عوام آئندہ ہفتہ انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے دشمن کی تمام سازشوں کو نقش بر آب کردیں گے

  • امریکہ کا ماضی اور حال بھیانک اور سنگین جرائم سے مملو اور بھرا پڑا ہے

    امریکہ کا ماضی اور حال بھیانک اور سنگین جرائم سے مملو اور بھرا پڑا ہے

  • ایرانی عوام دشمنوں کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیں گے

    ایرانی عوام دشمنوں کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیں گے

  • نقلاب اسلامی نے کامیابی کے بعد  امریکہ کو دنیا میں رسوا اور تحقیر کر دیا

    نقلاب اسلامی نے کامیابی کے بعد امریکہ کو دنیا میں رسوا اور تحقیر کر دیا

  • گذشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی ایرانی عوام نے اپنے راسخ عزم ، بیداری ، استقامت اور پائداری کا بھر پور ثبوت فراہم کیا

    گذشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی ایرانی عوام نے اپنے راسخ عزم ، بیداری ، استقامت اور پائداری کا بھر پور ثبوت فراہم کیا

  • امریکہ کا ماضی اور حال بھیانک اور سنگین جرائم سے مملو اور بھرا پڑا ہے

    امریکہ کا ماضی اور حال بھیانک اور سنگین جرائم سے مملو اور بھرا پڑا ہے

  • نقلاب اسلامی نے کامیابی کے بعد  امریکہ کو دنیا میں رسوا اور تحقیر کر دیا

    نقلاب اسلامی نے کامیابی کے بعد امریکہ کو دنیا میں رسوا اور تحقیر کر دیا

  • ایرانی عوام دشمنوں کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیں گے

    ایرانی عوام دشمنوں کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیں گے

  • ایرانی حکام کو انتخابات میں دشمن کے نفوذ کے بارے میں ہوشیار رہنا چاہیے۔

    ایرانی حکام کو انتخابات میں دشمن کے نفوذ کے بارے میں ہوشیار رہنا چاہیے۔

اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا، آئندہ ہفتہ پارلیمانی انتخابات اور خبرگان کونسل کے انتخابات میں ایرانی عوام دشمنوں کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیں گے اور ایرانی حکام کو انتخابات میں دشمن کے نفوذ کے بارے میں ہوشیار رہنا چاہیے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے 22 بہمن مطابق 11 فروری انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 37 ویں سالگرہ کے موقع پر ریلیوں میں ایرانی عوام کی عظیم شرکت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی ایرانی عوام نے اپنے راسخ عزم، بیداری، استقامت اور پائداری کا بھرپور ثبوت فراہم کیا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے گارڈین کونسل پر تنقید کرنے والوں پر تنقید کرتے ہوئے فرمایا، جو لوگ گآرڈين کونسل پر تنقید کر رہے ہیں وہ درحقیقت پارلیمنٹ اور قوہ مقننہ کی مخالفت کر رہے ہیں۔ گارڈین کونسل انقلاب اسلامی کا اہم ستون ہے۔ گارڈین کونسل پر تنقید کرنے والے افراد مسئلہ کی گہرائی سے یا آشنا نہیں ہیں یا غیر ملکی دشمنوں کی خوشنودی کے لئے گارڈین کونسل کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا، انقلاب اسلامی نے کامیابی کے بعد امریکہ کو دنیا میں رسوا اور تحقیر کر دیا لہذا امریکہ انقلاب اسلامی کا بہت بڑا دشمن ہے جس کی دشمنی کا سلسلہ جاری ہے اور ایرانی عوام اور حکام کو چاہیے کہ وہ امریکہ کے مکر و فریب کے بارے میں ہوشیار رہیں۔
خبر کا کوڈ : 521769
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش