QR CodeQR Code

ملتان میں ڈویژنل مسئولین کی ورکشاپ ﴿ 2﴾

22 Feb 2016 01:15

اسلام ٹائمز: امامیہ اسٹودنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ڈویژنل مسئولین کی ورکشاپ ملتان میں منعقد ہوئی، جس میں علامہ مرتضیٰ زیدی، مولانا اسد نقوی، مولانا مہدی کاظمی، محمد ثقلین، مولانا سبطین، مولانا صفدر اور تنظیم کے مرکزی صدر نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ آئی ایس او پاکستان کے مختلف ڈویژنوں سے تعلق رکھنے والے مسئولین کی ورکشاپ ملتان میں منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں ولایت، بصریت و معرفت، مینجمنٹ، شعبہ جاتی منصوبہ سازی، کاکردگی کو پیش کرنے کے ظریقہ کار پر دروس کا سلسلہ جاری رہا۔ ڈویژنل مسئولین کی ورکشاپ ملتان میں منعقد ہوئی، جس میں علامہ مرتضیٰ زیدی، مولانا اسد نقوی، مولانا مہدی کاظمی، محمد ثقلین، مولانا سبطین، مولانا صفدر اور تنظیم کے مرکزی صدر نے خطاب کیا۔ ورکشاپ کے آخر میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے عہدیداروں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ واضح رہے کہ اس ورکشاپ کا اہتمام آئی ایس او کے مرکز کی طرف سے کیا گیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 522716

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/522716/1/ملتان-میں-ڈویژنل-مسئولین-کی-ورکشاپ-2

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org