QR CodeQR Code

انتخابات ایران، اشتہاری مہم کی جھلکیاں

22 Feb 2016 12:00

اسلام ٹائمز: ایرانی عوام بیلٹ بکسوں کو بھر کر ثابت کریں گے کہ وہ شہداء، انقلاب اور امام زمانہ (عج) کے ساتھ ہیں اور انقلاب کے اہداف اور اصولوں پر ان کا مضبوط اور مستحکم یقین ہے۔ ایرانی عوام اپنے ووٹوں کے ذریعے 290 امیدواروں کو پارلیمنٹ کیلئے منتخب کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ ایرانی عوام 26 فروری بروز جمعہ کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں بھرپور شرکت کر کے قوی، مضبوط اور وفادار پارلیمنٹ کو تشکیل دیں گے۔ ایرانی عوام اپنے ووٹوں کے ذریعے دو سو نوے امیدواروں کو منتخب کر کے پالیمنٹ بھیجیں گے اور اسی دن مجلس خبرگان کے اٹھاسی اراکین کو بھی عوام منتخب کریں گے۔ ایرانی عوام بیلٹ بکسوں کو بھر کر ثابت کریں گے کہ وہ شہداء، انقلاب اور امام زمانہ (عج) کے ساتھ ہیں اور انقلاب کے اہداف اور اصولوں پر ان کا مضبوط اور مستحکم یقین ہے۔ اقتدار کی منتقلی ملک اور قوم کے لئے مفید اور مؤثر ہے۔ اقتدار کے منتقل ہونے سے ملک میں تازہ روح اور نشاط پیدا ہوتی ہے۔


خبر کا کوڈ: 522761

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/522761/1/انتخابات-ایران-اشتہاری-مہم-کی-جھلکیاں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org