QR CodeQR Code

چنیوٹ، دریا کنارے وحدت اسکاوٹ کا تفریحی کیمپ

22 Feb 2016 18:00

اسلام ٹائمز: وحدت اسکاوٹ گروپ رجسٹرڈ کے زیر اہتمام چناب نگر کے قریب دریائے چناب کے کنارے تفریحی و تربیتی کیمپ منعقد ہوا۔ کیمپ میں جامعہ بعثت کے مسئول مولانا مہدی کاظمی، مولانا شبیر بخاری، ایم ڈبلیو ایم کے شعبہ سیاسیات کے مسئول سید ناصر عباس شیرازی نے اسکاوٹس کیساتھ وقت گذارا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے یوتھ ونگ کے ذیلی ادارے وحدت اسکاوٹ گروپ رجسٹرڈ کے زیر اہتمام چناب نگر کے قریب دریائے چناب کے کنارے تفریحی و تربیتی کیمپ منعقد ہوا۔ کیمپ میں جامعہ بعثت کے مسئول مولانا مہدی کاظمی، مولانا شبیر بخاری، ایم ڈبلیو ایم کے شعبہ سیاسیات کے مسئول سید ناصر عباس شیرازی نے اسکاوٹس کیساتھ وقت گذارا۔ وحدت اسکاوٹ گروپ کے مرکزی انچارج تنصیر حیدر شہیدی نے خصوصی طور پر تفریحی و تربیتی کیمپ میں شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 522838

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/522838/1/چنیوٹ-دریا-کنارے-وحدت-اسکاوٹ-کا-تفریحی-کیمپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org