QR CodeQR Code

لاہور، صوبائی شوریٰ کا اجلاس

22 Feb 2016 20:41

اسلام ٹائمز: اجلاس میں ایم ڈبلیو ایم پنجاب کی صوبائی کابینہ، صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع کے مسئولین اور مرکزی قائدین نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کی صوبائی شوریٰ کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایم ڈبلیو ایم پنجاب کی صوبائی کابینہ، صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع کے مسئولین اور مرکزی قائدین نے شرکت کی۔ صوبائی شوریٰ کے اجلاس کی صدارت ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالخالق اسدی نے کی۔ صوبائی شوریٰ کے اجلاس سے مجلس وحدت مسلمین مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے شعبہ سیاسیات کے مرکزی سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی اور علامہ شفقت حسین شیرازی نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 522881

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/522881/1/لاہور-صوبائی-شوری-کا-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org