0
Friday 26 Feb 2016 10:34

انتخابات ایران، رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

  • رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

    رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

  • رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

    رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

  • رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے

    رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حسینیہ امام خمینی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ رہبر معظم جب ووٹ ڈالنے کے لیے تشریف لائے تو حسینیہ امام خمینی میں صحافیوں کی کافی تعداد موجود تھی۔ ووٹ کاسٹ کرنے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ انتخابات میں حصہ لینا اور ووٹ کاسٹ کرنا ایک نیک کام ہے اور ہمارا حق ہے اس لیے ضروری ہے کہ ہم پولنگ کے شروع کے گھنٹوں ووٹ کاسٹ کرنے لیے تشریف لائیں۔ یاد رہے کہ رہبر معظم نے صبح 8 بجے پولنگ کے شروع کے اوقات میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا تھا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہر کوئی جو ایران کو اور جمہوری اسلامی کا دوست رکھتا ہے اس کو چاہیے کہ انتخابات میں شرکت کرے۔ آپ نے فرمایا کہ انشاءاللہ ملت ایران انتخابات میں بھرپور شرکت کر کے دشمن کو مایوس کر دے گی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن کے مطابق آج بروز جمعہ ایرانی پارلیمنٹ کی 290 نشستوں پر 4844 امیدوار حصہ لے رہیں جن کی قسمت کا فیصلہ ایرانی عوام کے ہاتھ میں ہے۔ الیکشن کمیشن آفس کے سربراہ محمد حسین مقیمی نے کہا کہ انتخابات کے لئے 12 ہزار 76 افراد نے کاغذات جمع کرائے تھے جن میں سے 6 ہزار 333 افراد کو انتخابات میں شرکت کرنے کی اجازت ملی لیکن ان میں سے ایک ہزار 480 افراد نے انتخابات میں حصہ نہیں لے رہے یا کسی کے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں جس کے بعد میدان میں 4844 افراد موجود ہیں۔ انھوں نے کہا کہ انتخابات کا وقت بروز جمعہ مطابق 26 فروری صبح 8 بجے سے لیکر شام 6 بجے تک  ہے۔ انھوں نے کہا کہ ملک میں رائے دہندگان کی مجموعی تعداد 54 ملین 917 ہزار اور 27 افراد ہے اور یہ افراد ملک کے کسی بھی پولنگ اسٹیشن پر اپنا ووٹ ڈال سکتے ہیں۔
فوٹو گرافر کا نام : سید راشد حیدر
خبر کا کوڈ : 523683
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش