0
Friday 26 Feb 2016 18:37

انتخابات ایران 3

  • المنار کے مطابق 29 ممالک سے  470 عربی اور غیر ملکی نامہ نگار ایرانی انتخابات کے بارے میں خبریں پیش کرنے کے لئے ایران میں موجود ہیں

    المنار کے مطابق 29 ممالک سے 470 عربی اور غیر ملکی نامہ نگار ایرانی انتخابات کے بارے میں خبریں پیش کرنے کے لئے ایران میں موجود ہیں

  • رائٹر کے مطابق ایرانی عوام نے انتخابات میں بھر پور شرکت  کی ہے

    رائٹر کے مطابق ایرانی عوام نے انتخابات میں بھر پور شرکت کی ہے

  • ایرانی عوام کی بھر پور شرکت ان کی طاقت اور قدرت کا مظہر ہے

    ایرانی عوام کی بھر پور شرکت ان کی طاقت اور قدرت کا مظہر ہے

اسلام ٹائمز۔ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رائٹرز الجزیرہ ،النشرہ ، العہد ،المنار، المیادین اور دیگر ذرائع ابلاغ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمان کے دسویں اور خبرگان کونسل کے پانچویں انتخابات میں ایرانی عوام کی بڑي اور وسیع پیمانے پر شرکت کے بارے میں خبریں شائع کی ہیں۔ رائٹر کے مطابق ایرانی عوام نے انتخابات میں بھر پور شرکت کی ہے اور ایرانی صدر کے طرفدار اور اپوزیشن رہنما انتخابات میں کامیاب ہونے کی تلاش و کوشش کر رہے ہیں۔ المنار نے بھی ایران کے پارلیمانی انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں ایرانی عوام کی بھر پور شرکت ان کی طاقت اور قدرت کا مظہر ہے۔ المنار کے مطابق 29 ممالک سے 470 عربی اور غیر ملکی نامہ نگار ایرانی انتخابات کے بارے میں خبریں پیش کرنے کے لئے ایران میں موجود ہیں۔ العہد، النشرہ اور المیادین کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انتخابات میں ووٹ ڈالنےکے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے دشمنوں کو ناامید اور مایوس کر دیں گے اور انقلاب اسلامی کے خلاف دشمنوں کی مذموم سازشوں اور کوششوں پر پانی پھیر دیں گے۔
خبر کا کوڈ : 523750
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش