0
Wednesday 2 Mar 2016 10:41

لاہور،خانہ فرہنگ ایران میں تقریب تقسیم اسناد

  • لاہور، خانہ فرہنگ ایران میں تقریب تقسیم اسناد

    لاہور، خانہ فرہنگ ایران میں تقریب تقسیم اسناد

اسلام ٹائمز۔ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور میں فارسی، مصوری اور خوش خطی کا کورس پاس کرنیوالے طلبا و طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبا و طالبات کیساتھ ساتھ شہریوں کی بھی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریبِ تقسیمِ اسناد کے مہمان خصوصی پنجاب یونیورسٹی شعبہ اقبالیات کے ڈاکٹر سید محمد اکرم اکرام اور پنجاب یونیورسٹی شعبہ فارسی کے پروفیسر محمد ناصر خان تھے۔ تقریب میں شرکت کیلئے ایران سے خصوصی طور پر ممتاز ماہر تعلیم ڈاکٹر کاظمیان بھی شریک ہوئے، جبکہ ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور اکبر برخوداری بھی موجود تھے۔ تقریب میں فارسی، مصوری اور خوش خطی کا کورس پاس کرنے والے طلبا و طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ فارسی زبان کی تدریس و ترویج کیلئے خانہ فرہنگ ایران اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 524910
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش