0
Friday 11 Mar 2016 14:10

جامعہ کراچی میں یوم مصطفیٰ (ص)

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن جامعہ کراچی یونٹ اور دفتر مشیر امور طلبہ جامعہ کراچی کی جانب سے سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی یوم مصطفیٰ (ص) کا انعقاد پارکنگ گراؤنڈ جامعہ کراچی میں کیا گیا۔ یوم مصطفیٰ (ص) میں طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد سمیت اساتذہ نے بھی شرکت کی۔ یوم مصطفیٰ (ص) سے وائس چانسلر جامعہ کراچی ڈاکٹر قیصر خان، حجتہ السلام و المسلمین علامہ غلام عباس رئیسی، جماعت اسلامی سندھ کے امیر معراج الہدیٰ صدیقی اور علامہ نقی ہاشمی نے خطاب کیا۔ یوم مصطفیٰ (ص) میں اے پی ایم ایس او، پنجابی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن، پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن سمیت دیگر طلبہ تنظیموں کے رہنما بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ : 526771
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش