QR CodeQR Code

قم میں ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کی برسی

11 Mar 2016 17:03

اسلام ٹائمز: برسی کی تقریب سے فرزند شہید دانش نقوی، رفیق شہید راشد عباس نقوی اور آقای ھادوی تہرانی نے خطاب کیا۔ برسی مین بڑی تعداد میں شہید کے عقیدت مندوں نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کے زیراہتمام شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی مدرسہ امام خمینی میں منعقد کی گئی۔ برسی کی تقریب سے فرزند شہید دانش نقوی، رفیق شہید راشد عباس نقوی اور آقای ھادوی تہرانی نے خطاب کیا۔ برسی مین بڑی تعداد میں شہید کے عقیدت مندوں نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 527891

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/527891/1/قم-میں-ڈاکٹر-شہید-محمد-علی-نقوی-کی-برسی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org