0
Friday 25 Mar 2016 15:15

بہار و ایران

  • بہار و ایران

    بہار و ایران

  • بہار و ایران

    بہار و ایران

  • بہار و ایران

    بہار و ایران

  • بہار و ایران

    بہار و ایران

  • بہار و ایران

    بہار و ایران

  • بہار و ایران

    بہار و ایران

  • بہار و ایران

    بہار و ایران

  • بہار و ایران

    بہار و ایران

  • بہار و ایران

    بہار و ایران

  • بہار و ایران

    بہار و ایران

  • بہار و ایران

    بہار و ایران

  • بہار و ایران

    بہار و ایران

  • بہار و ایران

    بہار و ایران

  • بہار و ایران

    بہار و ایران

  • بہار و ایران

    بہار و ایران

  • بہار و ایران

    بہار و ایران

اسلام ٹائمز۔ اسلام تمام اقوام عالم کے لۓ ہے جو انسان کو ايک مکمل ضابطہ حيات ديتا ہے ۔ اسلام نے علاقائي ثقافتوں کو اسلامی رنگ ميں ڈھالنے کي کوشش کي ہے اور اسلامی حکمرانوں نے کسی بھی قوم کی مثبت باتوں کو ختم نہيں کيا ہے عيد نوروز کے بہت سے پہلو بھی مثبت ہيں جو اسلام کی بنيادی تعلميات کے مطابق ہيں جیسے صلہ رحمی، دوسروں کو تحفے دينا، گھر کو صاف ستھرا کرنا، ايک دوسرے کی دعوت کرنا، غريبوں کي مدد کرنا وہ امور ہيں جو مثبت اور اسلام ميں قابل تحسين ہيں جب کہ اس کے کچھ منفی پہلو بھی ہيں جيسے بعض لوگوں کا اسراف کرنا، اس دن گناہوں کا ارتکاب کرنا جيسے گانے وغیرہ کا اہتمام کرنا جسے اسلام نے حرام قرار دیا ہے اور کوئی بھی مسلمان ان امور کو انجام دينے کي اجازت نہيں دے گا چاہے وہ کسی بھی مکتب فکر يا قوم و ملت سے تعلق رکھتا ہو۔

پاکستان ميں بہار کی آمد پر جشن منايا جاتا ہے جس کو "بسنت ميلہ" يا "جشن بہاراں" کہا جاتا ہے۔ موسم بہار کی آمد کے ساتھ اس جشن کو ہر سال منايا جاتا ہے جس ميں کئی رنگا رنگ پروگراموں کے علاوہ بچوں کے لئے تفريحی پروگرام، مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے درميان کھيلوں کے مقابلے، پھولوں کی آرائش کے مقابلے، مشاعرے، چہروں پر نقاشی اور مہندی سجانے کے مقابلوں کا انعقاد کيا جاتا ہے۔ موسم بہار کے شروع ہونے سے پہلے ہی شجرکاری مہم کا بھی آغاز کیا جاتا ہے اور برصغير کی زرخيز زمين بہار کی آمد کے ساتھ سرسبز نظاروں ميں اپنی مثال آپ بن جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 529469
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش