QR CodeQR Code

1395 شمسی کی پہلی نماز جمعہ

25 Mar 2016 21:04

اسلام ٹائمز: نئے ہجری شمسی سال کی پہلی نماز جمعہ آیت اللہ سید احمدی خاتمی کی امامت میں منعقد ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نئے ہجری شمسی سال کی پہلی نماز جمعہ آیت اللہ سید احمدی خاتمی کی امامت میں منعقد ہوئی، جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 529517

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/529517/1/1395-شمسی-کی-پہلی-نماز-جمعہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org