QR CodeQR Code

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان

25 Mar 2016 21:25

اسلام ٹائمز: نور خان ایئر بیس پر وزیراعظم پاکستان نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔ معزز مہمان کو 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔ وفاقی وزراء بھی ایرانی صدر کے استقبال کے لئے ہوائی اڈے پر موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ برادر اسلامی ملک ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے تو وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے نور خان ایئر بیس پر برادر اسلامی ملک کے سربراہ کا استقبال کیا۔ معزز مہمان کی آمد پر 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز، معاون خصوصی طارق فاطمی، وفاقی وزیر زاہد حامد بھی ایرانی صدر کے استقبال کے لئے ہوائی اڈے پر موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 529522

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/529522/1/ایرانی-صدر-کا-دورہ-پاکستان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org