QR CodeQR Code

مفاہمت کی 6 یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط

25 Mar 2016 22:14

اسلام ٹائمز: مذاکرات کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان مفاہمت کی چھ یاداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کیلئے پانچ سالہ پروگرام کیلئے مفاہمت کی ایک یادداشت پر بھی دستخط کئے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کیلئے پانچ سالہ پروگرام کیلئے مفاہمت کی ایک یادداشت پر بھی دستخط کیے، جس کے تحت دونوں ممالک دو طرفہ آزادانہ تجارت کے معاہدے کیلئے فوری مذاکرات شروع کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 529531

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/529531/1/مفاہمت-کی-6-یادداشتوں-اور-معاہدوں-پر-دستخط

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org