0
Saturday 2 Apr 2016 14:48

کراچی میں شیعہ علماء کونسل کا احتجاج

  • کراچی، شیعہ علماء کونسل کا سانحہ لاہور اور زائرین کو سیکیورٹی فراہم نہ کرنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

    کراچی، شیعہ علماء کونسل کا سانحہ لاہور اور زائرین کو سیکیورٹی فراہم نہ کرنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ سانحہ لاہور حکومت کی غفلت اور بے حسی کا نتیجہ ہے، اس طرح کے واقعات ایجنسیوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں، گذشتہ کئی سالوں سے سکیورٹی کے نام پر زائرین کو کوئٹہ میں پریشان کیا جا رہا ہے، جو ایک قابل مذمت عمل ہے، حکومت دو ٹوک فیصلہ کرکے بتائے کہ سکیورٹی دے سکتی ہے کہ نہیں، ورنہ ہم خود اپنی سکیورٹی کے انتظامات کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں خوجہ مسجد کھارادر کے باہر نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ احتجاجی مظاہرے سے علامہ کرم الدین واعظی، علامہ جعفر سبحانی، علامہ رجب علی ہاتمی، علامہ فیصل مہدی اور یعقوب شہباز نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 531064
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش