QR CodeQR Code

کراچی یونیورسٹی میں "یوم حسین ع" کی تقریب 2

3 Feb 2011 15:44

اسلام ٹائمز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جامعہ کراچی یونٹ اور دفتر مشیر طلباء کی جانب سے اولڈ پارکنگ ایریا میں "یوم حسین علیہ السلام" کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز- مقررین میں شیخ الجامعہ ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی، ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی، آئی ایس او کے مرکزی صدر رحمن شاہ، نائب امیر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر عبدالرشید، علامہ احمد اقبال رضوی و دیگر شامل تھے جبکہ شجاع رضوی، اشرف عباس و دیگر نے سلام پیش کیا۔


خبر کا کوڈ: 53167

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/53167/1/کراچی-یونیورسٹی-میں-یوم-حسین-ع-کی-تقریب-2

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org