QR CodeQR Code

اعلٰی سول اور فوجی عہدیداروں سے ملاقات

7 Apr 2016 08:22

اسلام ٹائمز: آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے کہا کہ امریکہ اور بعض مغربی ممالک پر ہرگز اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پر تاکید کی کہ ہمیں اپنی توانائیوں پر بھروسہ کرنا ہے اور امریکی حکام کے رویّے اور بیانات سے بھی ہمارے اس نظریے کی تائید ہوتی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ تہران میں ملک کے اعلٰی سول اور فوجی عہدیداروں سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ اگر ہم سچائی کے ساتھ میدان عمل میں اتریں گے تو خداوند متعال بھی ہماری مدد کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ اجتماعی اور انفرادی زندگی کے راستے میں نشیب و فراز آتے رہتے ہیں، لیکن اہم بات یہ ہے کہ ہر حالت میں اپنی منزل کو فراموش نہ کریں۔


خبر کا کوڈ: 532029

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/532029/1/اعل-ی-سول-اور-فوجی-عہدیداروں-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org