QR CodeQR Code

ضریح جدید حضرت ابوالفضل العباس

20 Apr 2016 11:24

اسلام ٹائمز: کربلا میں حرم غازی عباس علمدار میں ایران میں بنائی گئی نئی ضریح کو لگایا تھا جس کو آج عام زائرین کے لیے باقاعدہ طور پر کھول دیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ضریح جدید حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کو عام زائرین کے لیے ایک کھول دیا گیا ہے۔ کربلا میں حرم غازی عباس علمدار میں ایران میں بنائی گئی نئی ضریح کو لگایا تھا جس کو آج عام زائرین کے لیے باقاعدہ طور پر کھول دیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 534385

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/534385/1/ضریح-جدید-حضرت-ابوالفضل-العباس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org