0
Thursday 21 Apr 2016 10:28

لاہور ہائیکورٹ بار میں جشن مولود کعبہ

  • لاہور ہائیکورٹ بار میں جشن مولود کعبؑہ کی مناسبت سے تقریب

    لاہور ہائیکورٹ بار میں جشن مولود کعبؑہ کی مناسبت سے تقریب

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل اور اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کہا ہے کہ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی پارسائی، زہد و تقویٰ، معاشرے کی رہنمائی، غریبوں کی خدمت، مثبت نظام سیاست اور نظام عدل الٰہی کے قیام کے حوالے سے طرز حکمرانی مثالی تھا، موجودہ حکمران سیرت علیؑ پر عمل کرتے تو پانامہ لیکس جیسے کرپشن سکینڈل سامنے آتے اور نہ ہی انہیں مشرق و مغرب کے دروازے پر جھکنا پڑتا۔ یہ بات انہوں نے کراچی شہداء ہال لاہور ہائی کورٹ بار میں المصطفٰی لائرز فورم کے زیراہتمام جشن مولود کعبہؑ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ سابق وفاقی وزیر قانون سید افضل حیدر، سعید احمد قادری، ملک اعجاز حسین گورچھا، فراست تراب حیدر، سجاد حیدر نقوی، باقر علی نقوی، حسام الدین بسریا اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 534507
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش