0
Thursday 21 Apr 2016 23:28

منصورہ میں تقریب ختم بخاری شریف و دستار بندی

  • لاہور، جامعہ منصورہ میں ختم بخاری شریف اور دستار بندی کی تقریب

    لاہور، جامعہ منصورہ میں ختم بخاری شریف اور دستار بندی کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ منصورہ میں ختم بخاری شریف اور دستار بندی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے فوج کے کرپٹ عناصر کا احتساب کرکے مثال قائم کر دی ہے۔ آرمی چیف کی طرف سے کرپٹ افسران کو سزا دینے کے اقدام کو پوری قوم نے سراہا ہے، حکمرانوں کو بھی اس کی پیروی کرتے ہوئے اپنا محاسبہ کرنا چاہیے، قوم چیف جسٹس کی سربراہی میں بننے والے کمیشن ہی کو قبول کرے گی۔ پارلیمانی کمیشن کی باتیں محض ڈنگ ٹپاﺅ پالیسی ہے کیونکہ کسی پارلیمانی کمیشن کو بین الاقوامی اداروں تک رسائی نہیں ملے گی۔ وزیراعظم کو من پسند کمیشن کے پیچھے چھپنے کی اجازت نہیں دیں گے، مٹی پاﺅ اور رات گئی بات گئی والا معاملہ اب نہیں چلے گا۔ پاناما لیکس کے بعد توقع تھی کہ حکمران خود کو احتساب کیلئے پیش کریں گے مگر حکمران اپنے بچاﺅ کیلئے ہاتھ پاﺅں مارنے لگے۔
خبر کا کوڈ : 534607
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش