QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم قم کے زیراہتمام جشن مولود کعبہ

24 Apr 2016 00:45

اسلام ٹائمز: تنظیم کے قم میں واقع دفتر میں "جشن مولود کعبہ" کے عنوان سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جشن مولود کعبہ کی تقریب سے خطاب میں مقررین نے اپنا نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ تقریب میں مولود کعبہ کے عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کے زیراہتمام ولادت با سعادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے اس تنظیم کے قم میں واقع دفتر میں "جشن مولود کعبہ" کے عنوان سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جشن مولود کعبہ کی تقریب سے خطاب میں مقررین نے اپنا نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ تقریب میں مولود کعبہ کے عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 534956

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/534956/1/ایم-ڈبلیو-قم-کے-زیراہتمام-جشن-مولود-کعبہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org