QR CodeQR Code

کراچی،جے ایس او کے زیراہتمام شہداء کانفرنس

30 Apr 2016 08:52

اسلام ٹائمز: جے ایس او کراچی کے زیر اہتمام کانفرنس سے خصوصی خطاب شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی کیا۔


اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے زیراہتمام شہداء کانفرنس بیاد شہدائے ملت جعفریہ و شہدائے جے ایس او پاکستان کا انعقاد مسجد تقویٰ، عظیم گوٹھ، بلاک 4A، گلشن اقبال کراچی میں کیا گیا۔ کانفرنس سے خصوصی خطاب شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی نے کیا۔ اس موقع پر علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ سید ناظر عباس تقوی، علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی، علامہ جعفر سبحانی و دیگر رہنماؤں و علماء کرام سمیت جے ایس او کے ذمہ داران و کارکنان بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 535942

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/535942/1/کراچی-جے-ایس-او-کے-زیراہتمام-شہداء-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org