QR CodeQR Code

راولپنڈی میں مصری عوام کے حق میں مظاہرہ

7 Feb 2011 14:42

اسلام ٹائمز: آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے مصری عوام کے حق میں مظاہرے۔


اسلام ٹائمز- لاہور ،راولپنڈی، فیصل آباد، کراچی اور ملک کے دیگر حصوں میں ریلیاں اور مظاہرے منعقد کیے گئے۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ تیونس اور مصر کے بعد اب اردن،یمن اور افریقائی ممالک میں بھی انقلابی لہر زور پکڑ رہی ہے جو اس بات کی کھلی دلیل ہے کہ مشرق وسطیٰ اور افریقائی ممالک کے عوام اور بالخصوص امت مسلمہ امریکی اور اسرائیلی گماشتوں سے بیزار ہیں اور اسلامی انقلاب اور نظام اسلامی کے خواہاں ہیں۔


خبر کا کوڈ: 53698

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/53698/1/راولپنڈی-میں-مصری-عوام-کے-حق-مظاہرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org