0
Saturday 7 May 2016 07:14

جھنگ، ڈی آئی خان ٹارگٹ کلنگ کیخلاف علامتی احتجاج

  • امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جھنگ کے زیر اہتمام ڈی آئی خان شیعہ ٹارگٹ کلنگ کیخلاف علامتی احتجاج کی تصاویر

    امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جھنگ کے زیر اہتمام ڈی آئی خان شیعہ ٹارگٹ کلنگ کیخلاف علامتی احتجاج کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کے یونٹ جھنگ صدر کے زیراہتمام سانحہ ڈیرہ اسماعیل خان کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ملت تشیع پاکستان کی تاریخ خون سے سرخ ہے، ہم نے ہمیشہ صبر و استقامت سے ظالمین کا سامنا کیا ہے، سینکڑوں شہداء کے لاشے اٹھائے لیکن قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا، ملت جعفریہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے، حکومت دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ کارروائی کرے۔ مقررین نے کہا کہ ملت تشیع نے ہمیشہ اتحاد بین المسلمین کے فروغ کیلئے عملی اقدمات کئے ہیں، دن دیہاڑے حکومتی اہلکاروں کی موجودگی میں شیعہ ہونے کی بنا پر ٹارگٹ کیا جانا حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔
خبر کا کوڈ : 537144
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش