0
Saturday 7 May 2016 15:30

ڈی آئی خان، ٹارگٹ کلنگ کیخلاف مظاہرہ

  • کوٹلی امام حسین ڈی آئی خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

    کوٹلی امام حسین ڈی آئی خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں فرقہ ورانہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کوٹلی امام حسین (ع) میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کی قیادت شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے کی۔ مظاہرہ میں شیعہ علماء کونسل پاکستان ڈیرہ کے ضلعی صدر مولانا کاظم حسین مطاہری، ڈویژنل صدر اسد زیدی، مولانا مہدی شاہ، مولانا اظہر ندیم، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور جے ایس او کے جوانوں کے علاوہ دیگر مومنین نے شرکت کی۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے خطاب کرتے ہوئے دہشت گردی کی حالیہ کارروائیوں میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کی اور اعلان کیا کہ اگر 12 مئی تک قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا گیا، تو وزیراعظم کی ڈیرہ آمد کے موقع پر شدید احتجاج کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 537223
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش